the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد17دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے حکومت کی جانب سے غریبوں کو فراہم کئے جانے والے ڈبل بیڈ روم مکانات کو کرائے پر دینے کے خلاف انتباہ دیا۔
انہوں نے سدی پیٹ ضلع کے کے سی آرنگر میں ڈبل بیڈ روم



اسکیم کے تحت مکانات کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے ان مکانات کو کرائے پر دینے کے خلاف انتباہ دیااور کہا کہ حکومت نے غریبوں کے لئے بنیادی سہولیات کے ساتھ ان مکانات کی تعمیر عمل میں لائی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.