the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) آل انڈیا قومی تنظیم کی دنیشینل ایگزیکیوٹیو میٹ، جہاں ملک کے سلگتے مسائل پر غور و خوض کیا گیا وہیں مقررین نے قومی تنظیم میں نئی جان بھونکنے کی اپیل۔ ساتھ ہی قومی تنظیم کے صدر اور رکن پارلیمنٹ طارق انور نے حکومت پر نفرت کی پھیلانے والوں کو چھوٹ دینے کا الزام عائد کیا اس موقع پر نیشنل ایگزی کیوٹیومیٹ میں تنظیم کے ریاستی صدور اور اہم عہدیدران نے متفقہ طور پر حالات پر حاضرہ پر قرار دادیں منظور کیں۔ جس میں کہا گیا کہ آل انڈیا



قومی تنظیم ہندوستان و پاکستان کے مابین فوجی کارروائی کی حمایت کرتی ہے اور اس کے بعد ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتی ہے۔ پہلگام حملے میں ہلاک ہونے والے سیاحوں کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس طرح کے وحشتناک عمل کرنے والوں کو سخت ترین سزادی جائے۔ ساتھ ہی آل انڈیا قومی تنظیم حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ شملہ سمجھوتے کی روح کو تحلیل نہ ہونے دے اور ہندوستان اور پاک کے قضیے میں کسی تیسرے فریق کی شمولیت سے پر ہیز کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.