: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 17 نومبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ، منڈلا اور ڈنڈوری اضلاع کے نکسل متاثرہ پولنگ علاقوں میں آج سہ پہر 3 بجے ووٹنگ ختم ہوگئی ووٹنگ کم از کم پچاس فیصد رہنے کی امید ہے سرکاری ذرائع کے مطابق نکسلائٹس سے متاثرہ بالاگھاٹ ضلع کے بیہر، لانجی اور
پرسواڑہ اسمبلی حلقوں کے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ 3 بجے ختم ہوگئی اسی طرح نکسلی اثرکی وجہ سے منڈلا ضلع کے بیچھیا اسمبلی حلقہ کے 47 اور منڈلا اسمبلی حلقہ کے آٹھ پولنگ اسٹیشنوں اور ڈنڈوری ضلع کے ڈنڈوری اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والے 40 پولنگ اسٹیشنوں پر بھی 3 بجے ووٹنگ ختم ہوگئی۔