: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 18 نومبر (یو این آئی) ایک غیر منافع بخش تنظیم «لیٹس ووٹ“ کی جانب سے اس ماہ کی 25 تاریخ کو شہر حیدر آباد کے گچی باولی اسٹیڈیم میں وال کا تھان منعقد کی جائے گی تاکہ ووٹ
کے حق کے بارے میں بیداری پیدا کی جاسکے۔ چیف الیکٹورل آفیسر و کاس راج کچی باولی اسٹیڈیم میں اس والکا تھان کو جھنڈی دکھائیں گے۔ اس تنظیم کی جانب سے ڈیجیٹل ڈیمو کریسی و وٹا تھان منعقد کی گئی۔