: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ پر وائرل پیغام کو گمراہ کن اور فرضی قرار دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین پوسٹل بیلٹ کے ذریعے
اپنا ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
کمیشن نے ایکس پر لکھا پیغام گمراہ کن اور فرضی ہے۔ فیسا لیکشن ڈیوٹی پر تعینات اہل افسران اور ملازمین نامز دور فیسیلیٹیشن سنٹر میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔