the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پیروشلم ، 6 اپریل (یو این آئی) اسرائیلی پولیس نے جمعرات کو مسلسل دوسرے دن مشرقی یروشلم کی مسجد اقصی کے احاطے پر چھاپہ مارا، جس کے بعد پھر جھڑ پیں شروع ہوئیں اور غزہ سے جنوبی اسرائیل میں راکٹ داغے



گئے۔
فلسطینی ریڈ کر سینٹ کے مطابق اس حملے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس حساس کمپلیکس کے انچارج اسلامی وقف نے کہا کہ پولیس نے نمازیوں کو منتشر کرنے کے لیے اسٹن گرینیڈ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.