the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ینگون، 15 نومبر (رائٹر) امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی آج میانمار کے فوجی سربراہ سے ملاقات ہو گی جس میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کو روکنے کے لئے وہ دباؤ بنائیں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے منیلا میں صحافیوں سے کہا کہ میانمار مسلح



افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل من آنگ هلانگ سے ملاقات کے دوران مسٹر ٹلرسن روہنگیا کے خلاف تشدد کو روکنے کا مسئلہ نمایاں طور پراٹھائیں گے۔

فوج کی طرف سے 25 اگست کے بعد جاری تشدد کی وجہ چھ لاکھ سے زیادہ روہنگیا مسلمان اپنی جان بچا کر بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.