the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 20 مارچ (اسپوتنک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اٹلانٹا ، جارجیا کے صوبوں میں ہونے والی فائرنگ کی تحقیقات اور ایشیائی نسل کے امریکی شہریوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے بارے میں مسلسل معلومات طلب کر رہے ہیں اور ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد کا خاتمہ ہونا چاہئے۔

مسٹر بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس صوبہ



جارجیا کے اسپا سیلونوں پر کئی مسلح سلسلہ وار حملوں میں چھ ایشیائی امریکی خواتین سمیت آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد جارجیا کے صوبے کا دورہ کر رہے ہیں۔

مسٹر بائیڈن نے ٹیلی ویژن پر دئے گئے بیان میں کہا ، "تفتیش جاری ہے اور مجھے باقاعدگی سے نائب صدر اور اٹارنی جنرل اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر نے آگاہ کرہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.