the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اورنگ آباد/10نومبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پانی کی کتنی قلت ہے اسکا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ ضلع کے vaijapur وجے پور میں تلاب کی 24 گھنٹے حفاظت کی جاتی ہے، تالاب کی حفاظت کے لیے گاؤں میں لوگوں کی ٹیم بنی ہوئی ہے، یہ لوگ باری-باری سے تالاب کے کنارے بیٹھ کر نظر رکھتے ہیں کہ کہیں تلاب سے پانی چوری نہ ہوجائے، ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے یہ تلاب زندگی کی بنیاد ہے.

اس پورے علاقے میں اسی تالاب میں بچا ہوا ہے، ایسے میں پانی چوری ہوجانے کا ڈر ہمیشہ بنا رہتا ہے، اس وجہ سے ہم تلاب کی حفاظت بھی کرتے ہیں، پانی کی قلت کا مسئلہ جھیل رہے ان لوگوں کی حکومت سے مانگ ہے کہ انہیں روزآنہ پانی کی سپلائی کی جائے، کیونکہ تالاب کے پانی سے مشکل سے 3-2 مہینے تک ہی ضرورت پوری ہوسکتی ہے.

اورنگ آباد ضلع میں تقریبا 45



ہزار گاؤں میں پانی کی کمی ہے. یہاں پانی کی سطح کافی نچے چلی گئی ہے. اس علاقے میں مانسون میں بھی بہت کم بارش ہوتی ہے، پچھلے مانسون میں امید سے 50 فیصد کم بارش ہوئی تھی.

Villagers guard a pond to prevent water theft in Aurangabad's Vaijapur

Villagers guard a pond to prevent water theft in Aurangabad's Vaijapur



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.