the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) مسٹر وجیندر گپتا کو آج متفقہ طور پر دہلی اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا دوپہر دو بجے جیسے ہی ایوان کا اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اسپیکر کے عہدے کے لیے بھارتیہ جنتا



پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی وجیندر گپتا کا نام تجویز کیا، جس کی کابینہ کے وزیر منجندر سنگھ سرسا نے تائید کی  اسپیکر کے لیے دوسری تجویز کابینہ کے وزیر رویندر اندرا راج سنگھ نے پیش کی، جس کی تائید وزیر پرویش ورما نے کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.