: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15 فروری(ذرائع) حیدرآباد کی نومنتخب میئر وجئے لکشمی عہدہ سنبھالنے کے 72 گھنٹے بعد ہی تناعات میں آگئی ہے- دراصل میئر نے شیخ پیٹ کے تحصیلدار سرینواس ریڈی کا ٹرانفسر کردیا ہے- سرینواس کو انکا ٹرانسفر آرڈر تب ملا جب وہ وشاکھاپٹنم میں ہوئے حادثے کے بعد بچاؤ کام میں مصروف تھے- چیف
سکریٹری سومیش کمار نے حیدرآباد کلکٹر کو فوری کروائی کرنے اور تعمیل کی رپورٹ دینے کی ہدایت دی-
بتادیں کہ سرینواس ریڈی کی گنتی کافی ایماندار افسروں میں کی جاتی ہے- انہوں نے 20 جنوری کو بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کرائی تھی- اس شکایت میں انہوں نے کہا کہ وجئے لکشمی نے انکے کام میں مداخلت کی-