: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے صوفیہ قریشی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے تعلق سے انکے معافی نامہ کو خارج کر دیا اور تین رکنی آئی پی ایس افسروں کی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا جو وزیر موصوف کے صوفیہ قریشی کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کی
جانچ کریگی سپریم کورٹ کے حج سور یہ کانت نے کہا کہ وزیر موصوف نے جو معافی نامہ پیش کیا وہ تسلی بخش نہیں ہے کیونکہ انھوں نے دل سے معافی نہیں مانگی ہے۔ کسی قسم کی معافی آپ مانگ رہے ہیں معافی کا کوئی مطلب ہوتا ہے۔ کچھ لوگ الفاظ کا سہارا لیکر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں اور کبھی مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں