the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز گجرات کے سبکدوش ہونے والے وزیر اعلیٰ وجے روپانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سماج کے تمام طبقات کے لیے کام کیا۔
وزیر اعظم نے پیر کے روزٹویٹ کیا کہ "وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنی پانچ مدت کار کے دوران، وجے روپانی نے لوگوں کی فلاح و



بہبود کے لیے بہت سے کام کیے ہیں۔ انہوں نے معاشرے کے تمام طبقات کے لیے انتھک محنت کی۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ مستقبل میں بھی عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر وجے روپانی نے اتوار کے روز گجرات کے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ان کی جگہ بھوپندر پٹیل کو ریاست کی باگ ڈور سونپی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.