the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
جموں، 3 فروری (ذرائع) ایک ایسے وقت میں جب ہر روز فرقہ وارانہ انتشار، ثقافتی تعصبات، ذات پات پر مبنی رسومات اور سماجی و سیاسی ناہمواریوں کی نشاندہی کرنے والے مایوس کن واقعات ہوتے ہیں، جموں سے ایک دل دہلا دینے والا منظر آیا جہاں ایک سکھ آدمی مسلمان شخص کے پاس چھتری لیے کھڑا ہے، جو  ژالہ باری کے درمیان نماز ادا کر رہا ہے۔
اس ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں اور سکھ آدمی کے اس سخاوت کے عمل کی تعریف ہورہی ہے- نوجوان سکھ شخص مسلمان شخص کی نماز ختم ہونے تک چھتری لیے کھڑا رہا-
ویڈیو دیکھیے :



style="margin: 0px; padding: 0px;">
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.