: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/30اکتوبر(ایجنسی) ملک میں دیپواالی کی تیاری زوروں پر ہے، ملک کے سبھی کونوں مںی دیپوں کے اس تہوار کا سبھی لوگ بے صبری سے انتظار کررہے ہیں، صرف ملک ہی نہیں دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی اس تہوار کو منانے کے لیے لوگ تیاری کررہے ہیں، برطانیہ کی دارلحکومت لندن میں رہنے والے ہندوستانی اس تہوار کے لیے ابھی سے تیاری میں مصروف ہے.
منگل کو لندن کے TrafalgarSquare پر ہندوستانی لوگوں نے دیپوالی تقریب کا انعقاد کیا، لندن میں رہنے والے ہندوستانی لوگ ہر سال دیپوالی سے پہلے اس طرح کا جشن رکھتے ہیں، ہر سال کے ساتھ اس میں جوڑنے والوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے.اس جشن میں رواتی ملبوسات پہن کر خواتین نے رقص کیا-