ٹوکیو، 30 جون (یو این آئی) جاپانی شہزادی کی اکنامی کلاس میں سفر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس پر صارفین کی شہزادی کی تعریف کی اور انہیں باوقار اور عاجز خاتون قرار دیا۔
تفصیلات کے مطابق جاپان کی شہزادی کا
کونے اکنامی کلاس میں سفر طے کر کے سوشل میڈیا صارفین کی بھر پور داد سمیٹ لی۔
جاپان کی شہزادی کا کو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں میڈ انہیں برازیل جانے والی ایک اکانومی فلائٹ میں سوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔