the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

اسرائیل کا ایک اہم اور بڑا شہرتل ابیب میں آسمان پر بڑی تعداد میں کوؤں کے منڈلانے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو کر شہریوں میں خوف و ہراس کا باعث بن گئی، تاہم اس ویڈیو کی صداقت تاحال ثابت نہیں ہوسکی ہے۔
غیر مصدقہ ویڈیو میں سینکڑوں کوؤں کو تل ابیب کے



آسمان پر پرواز کرتے دکھایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین اور بعض کارکنوں نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مختلف خدشات کا اظہار کیا اور اسے کسی ممکنہ خطرے کی علامت قرار دیا۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ مختلف ثقافتوں میں اس طرح پرندوں کی پرواز کو نحوست یا کسی بڑے واقعے کی پیشگی علامت سمجھا جاتا ہے، تاہم اس دعوے کی کوئی سائنسی بنیاد موجود نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.