the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ریئل،22دسمبر(رائٹر)فلپائن کے ساحلی محافظوں نے دارالحکومت منیلا کے شمال میں واقع سمندر میں کل حادثے کا شکار ہوئے جہاز کے پائلٹ عملے کے اراکین سمیت 252مسافروں کو صحیح سلامت بچا لیا ہے۔

ساحلی محافظ دستے کے



افسر کیپٹن آرمانڈ بالیو نے آج بتایا کہ جہاز صبح قریب نو بجے ساحل سے روانہ ہوا تھا اور آدھے گھنٹے بعد ہی تیز ہواؤں اور شدید لہروں کی زد میں آنے کی وجہ سے ایک طرف ڈوب گیا۔

انہوں نے بتایا کہ جہاز میں پائلٹ سمیت 257 لوگ سوار تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.