: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنگھڑ نے آج جمہوریہ محترمہ در و پدی مرموکو ان کی سالگرہ پر صدر کو پر مبارکباد پیش کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مبارکباد پیش کرتے انہوں نے کہا : عزت مآب صدر جمہوریہ
محترمہ دروپدی مرموجی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی دلی مبارکباد ان کا شائستہ آغاز سے ، ملک کے اعلیٰ ترین آئینی عہدے تک کا کی دلی کے اعلی غیر معمولی سفر ، شائستگی، سادگی اور سر بلندی کا مظہر ہے جو ہماری جمہوریت کی حقیقی روح کی عکاسی کرتا ہے۔