: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ 6 جنوری کو ہماچل پردیش کے دورے پر ہوں گے اور کئی تقاریب میں شرکت کریں گے۔
نائب صدر سکریٹریٹ نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ مسٹر
دھنگھڑ ایک روزہ دورے کے دوران نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ۔ این آئی ٹی، ہمیر پور کا دورہ کریں گے۔ وہ ترقی پذیر ہندوستان - 2047 میں نوجوانوں کا کردار کے موضوع پر طلبہ سے خطاب کریں گے۔ وہ طلباء سے بھی بات چیت کریں گے۔