: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی‘7اکتوبر(یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے اہل وطن کو دسہرا کی مبارک باد دی ہےمسٹر نائیڈو نے یہاں ایک پیغام میں کہا کہ دسہرا برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے
انہوں نے کہا کہ شیطانی رویوں کے خلاف مسلسل جدوجہد کرنے او راچھائیوں اور خیر سگالی کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس تہوار کے موقع پر امن‘ خیرسگالی اور خوشحالی کی دعا کی۔