: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 15اپریل (یو این آئی)شہر حیدرآباد کے علاقہ پنجہ گٹہ میں بی آرامبیڈکر کے مجسمہ کو نصب کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کرنے والے
تلنگانہ کانگریس کے بزرگ رہنما و سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راونے اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔
انہوں نے اس مسئلہ پر گذشتہ چاردنوں تک اپنے مکان میں بھوک ہڑتال کی تھی۔