: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) یوپی کے آگرہ اور فیروزآباد میں ترنگا یاترا کو بدھ کو انتظامیہ نے بیچ میں ہی روک دیا- آگرہ میں ویشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے ترنکا یاترا نکال رہے تھے- انتظامیہ نے اس ترنگا یاترا کو
نکالنے کی اجازت نہیں دی تھی- اس لیے انتظامیہ اس یاترا کو روک دیا، انتظامیہ نے پہلے ہی دیا تھا کہ پورے شہر میں سیکشن 144 لگی ہوئی ہے- یاترا نہیں نکالی جاسکتی ہے- لیکن یہاں صبح سے ہی لاکھوں کی تعداد میں وی ایچ پی کے کارکن بڑی تعداد میں جمع ہوگئے تھے.