the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/2جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ (Moushumi Chatterjee) موشمی چٹرجی نے لوک سبھا انتخاب سے پہلے بی جے پی میں شامل ہوگئی ہے، موشمی چٹرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے نیشنل سیکرٹری جنرل (Kailash Vijayvargiya) کیلاش وجئے ورگیا کی موجودگی میں بی جے پی کا دامن تھاما، بی جے پی میں شامل ہونے سے پہلے موشمی چٹرجی نے بی جے پی کے کئی بڑے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی، بتادیں کہ موشمی چٹرجی 2004 کے بعد سرگرم سیاست میں واپسی کررہی ہیں، 2004 میں موشمی چٹرجی نے بنگال سے کانگریس کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا اور بالی ووڈ اداکارہ کو ہار کا منہ دیکھنا پڑا تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.