the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ترووننت پورم، 25 فروری (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو جمعرات کو کیرالا کے ایک روزہ دورے پر یہاں پہنچے۔
مسٹر نائیڈو شام کو یہاں ’بھارتیہ وچار کیندرم‘ کی جانب سے



منعقد پی پرمیشورن میموریل تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

مسٹر پرمیشورن وویکانند کیندر کنیاکماری کے صدر تھے اور انھیں سنہ 2018 میں ملک کے دوسرے اعلیٰ شہری اعزاز پدم ویبھوشن سے نوازا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.