the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد5جنوری(یواین آئی) تلنگانہ حکومت نے گزشتہ چار سال میں مختلف قسم کی ٹریفک خلاف ورزیوں پر گاڑیوں کے مالکین پر 2,220 کروڑ روپے کا جرمانہ کیا ہے۔
اس سلسلہ



میں ریاست بھر میں چار سال کے دوران مختلف اقسام کی گاڑیوں کے خلاف 6 کروڑ 18 لاکھ معاملات درج کئے گئے۔
گزشتہ سال 2,22,55,363 معاملات درج کیے گئے اور 877 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.