: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ ہندوستانیوں نے وقار کے ساتھ ظالموں کا سامنا کیا ہے اور جب ہم اپنے ورثے پر فخر محسوس کرتے ہیں تو دنیا کا نقطہ نظر بھی بدل جاتا ہے آج یہاں ویر بال دیوس کے
موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ قومی ویر صاحبزادے کی لازوال قربانیوں کو یاد کر رہی ہے اور ان سے تحریک لے رہی ہے کیونکہ آزادی کے امرت کال میں ہندوستان کے لیے ویر بال دیوس کا ایک نیا باب شروع ہو رہا ہے۔