: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویٹیکن سٹی/5مئی(ایجنسی) ویٹی کن نے اس خبر کی تردیدکر دی ہے سعودی عرب میں کلیساوں کی تعمیر کے لئے کوئی معاہدہ ہوا۔
start;">قبل ازیں مشرق وسطی کی میڈیا میں دعوی کیا گیا تھا کہ یہ معاہدہ پوپ کارڈینل جئین لوئس اور مسلم ورلڈلیگ کے محمد بن عبدالکریم کے درمیان طے پایا ہے۔ ویٹیکن کے ترجمان اس خبر کو غلط بتا یا ہے۔