: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5فروری (ایجنسی) راجستھان میں الور، اجمیر لوک سبھا سمیت کل تین سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی کراری شکست کے بعد وزیر اعلی وسندھرا راجے کے خلاف باغیانہ تیور
ابھرنے لگے ہیں. بی جے پی کی کوٹہ یونٹ کی او بی سی ونگ کے صدر نے شکست کے بعد پارٹی کے صدر امت شاہ کو خط لکھ کر وزیر اعلی وسندھرا راجے کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے. تاہم، ضلع صدر نے راجے کی حمایت کی ہے.