the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 07 اکتوبر (یو این آئی) ممبر پارلیمنٹ ورون گاندھی اور ان کی والدہ مینکا گاندھی کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ایگزیکٹو کی نئی فہرست میں جگہ نہیں ملی ہے ، جس کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا ہے کہ مسٹر گاندھی کو پارٹی کے خلاف باغیانہ تیور کی وجہ سے یہ سزا ملی ہے۔پارٹی کے تمام اہم فیصلوں میں قومی ایگزیکٹو کا بڑا کردار ہوتا ہے۔
کچھ عرصے سے مسٹر گاندھی کسانوں کے مسئلے پر اپنی



حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر رہے تھے۔ لکھیم پور کھیری تشدد کے بعد وہ باغیانہ انداز میں سوشل میڈیا پر کھل کر لکھ رہے ہیں۔
جمعرات کو مسٹر گاندھی نے ایک وائرل ویڈیو ٹویٹ کیا جس میں ایک جیپ احتجاج کرنے والے کسانوں کو کچلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے لکھا ، "ویڈیو بالکل واضح ہے۔ مظاہرین کو قتل کرکے خاموش نہیں کیا جاسکتا۔ کسانوں کے خون کا حساب ہونا چاہیے اور کسانوں کو انصاف ملنا چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.