the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سری نگر ، 11 جون (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے وندے بھارت ٹرین سروس کو ایک کرم سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا ایک خواب تھا جو میں نے اپنی زندگی میں پورا ہوتے دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹرین سے سیاحت کو فروغ ملے گا اور ہمارا کار و



بار بھی بڑھے گا۔ موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو وندے بھارت ٹرین کے ذریعے کٹرہ سے واپس سری نگر آنے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔ وہ منگل کے روز وندے بھارت ایکسپریس، جو کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑتی ہے، کے ذریعے کڑا پہنچے تھے یہ ان کا اس ریل میں کیا جانے والا پہلا سفر تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.