the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد13/جنوری (یواین آئی) کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے ٹیکوں کی تقسیم کاکام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
پونے کے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کووی شیلڈ ٹیکے منگل کو پونے سے حیدرآباد بھیجے گئے تھے تاہم تازہ طورپر



بھارت بائیوٹیک کا کویکسن ٹیکہ کی ریاستوں کو تقسیم کا کام شروع کیاگیا ہے۔
بدھ کی صبح تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے قومی دارالحکومت دہلی کو یہ ٹیکے بذریعہ طیارہ بھیجے گئے اور صبح 9بجے یہ ٹیکے دہلی پہنچ گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.