the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کوویڈ ویکسین لینا محفوظ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد16/جنوری (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے کہا ہے کہ کوویڈ کی ٹیکہ اندازی ایک مسلسل عمل ہے۔
انہوں نے شہر حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں کوویڈ ٹیکہ اندازی مہم کا آغاز کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ریاست بھر میں 140مراکز پر ٹیکہ اندازی کے پروگرام کی شروعات کی گئی ہے۔
ہر مرکزپر 30افراد کو ہی ٹیکہ دیاجارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.