the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،31مئی(یواین آئی) گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے حدود میں چوتھے دن بھی انتہائی جوکھم والے گروپس کیلئے کوویڈ19کے ٹیکے دیئے گئے۔
اس موقع پر سوپر اسپریڈرس کی بڑی تعداد نے استفادہ کیا۔
آٹورکشاڈرائیورس،کیب ڈرائیورس،آرٹی سی ملازمین،رعیتو بازاروں میں کام کرنے والے، کرانہ کی



دکانات پر کام کرنے والے،شراب کی دکانات پر کام کرنے والے،ٹھیلہ بنڈیوں پر سڑکوں پر اشیا فروخت کرنے والے،لانڈری سرویسس،سیلون کی سرویسس سے وابستہ افراد،پان کی دکانات،سبزیوں کی مارکٹس میں کاروبار کرنے والے،چکن، مٹن کی دکانات اور مچھلی مارکٹس میں کام کرنے والے افراد کو اس خصوصی مہم کے تحت چوتھے دن بھی ٹیکے دیئے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.