: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2 جولائی (ذرائع) اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تیرت سنگھ راوت استعفی دے سکتے ہیں- معلومات کے مطابق انہوں نے گورنر سے ملاقات کے لیے وقت مانگا ہے-
ایسی بحث ہے کہ وہ سی ایم
عہدے سے استعفی دیں- غور طلب ہے کہ دہلی میں ڈیرا جمائے بیٹھے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے استعفی کی قیاس اس وقت زور پکڑنے لگی تھی جب انہوں نے جمعہ کو بی جے پی صدر جے پی نڈا کے گھر جاکر ملاقات کی تھی-