the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
شاملی/28نومبر(ایجنسی) اتر پردیش کے شاملی ضلع کے ایک گاؤں میں ہجوم نے مبینہ طور پر ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا. سوشل میڈیا پر مشیئر کیے جارہے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واقع کے دوران پولیس موقع پر موجود ہے، لیکن پولیس وہاں تماشائی بن کر کھڑی رہی، نیوز ایجنسی کے مطابق راجیندر نام کے نوجوان کا دوسرے پارٹی کے لوگوں سے کسی بات کو لیکر پیر کو جھگڑا ہوگیا تھا، اسکے بعد غصے میں لوگوں نے اس پر لاٹھی سے حملہ کردیا، پولیس کو جیسے ہی معلومات ملی، وہ موقع پر پہنچ گئی، اسکے بعد پولیس نے زخمی راجیندر کو اپنی گاڑی میں ڈال دیا، لیکن حملہ آور اسے چھوڑنے کو تیار نہیں تھے، بھیڑ میں شامل ایک نوجوان اس پر تب تک حملہ کرتا رہا، جب تک وہ بری طرح زخمی ہوکر سڑک پر نہیں گر گیا، ان سب کے دوران پولیس نے کچھ نہیں کیا، وہ صرف تماشائی بنی رہی.

Embedded video

ग्राम हथछोया थाना झिंझाना शामली में राजेंद्र कश्यप की हुई हत्या व पीआरवी 3025 के वायरल वीडियो के संबंध में पुलिस अधीक्षक शामली श्री अजय कुमार वीडियो बाइट देते हुए। @Uppolice @digsaharanpur @adgzonemeerut @CMOfficeUP @News18India @BHARATsamachar @policenewsup

32 people are talking about this

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.