: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ادے پور (راجستھان) ، 21 اگست (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج یہاں نویں کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن (سی پی اے) انڈیا ریجن کانفرنس کا افتتاح کیا کانفرنس میں موجود پریزائیڈنگ افسران اور قانون سازوں سے
خطاب کے دوران مسٹر برلا نے اپنے تجربات اور مشاہدہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ قانون ساز ادارے چاہے وہ پارلیمنٹ ہوں یا ریاستی قانون ساز اسمبلیاں اور قانون ساز کونسلیں، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امیدوں، خوابوں اور امنگوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔