ذرائع:
امریکہ کی شہریت و امیگریشن سروس نے واضح کیا ہے کہ H1B ویزا فیس میں اضافہ صرف اُن درخواست دہندگان پر لاگو ہوگا جو امریکہ سے باہر سے درخواست دے رہے
ہیں۔ ادارے نے بتایا کہ جو طلبہ یا پیشہ ور افراد پہلے سے امریکہ میں موجود ہیں، اُن پر فیس میں اضافہ لاگو نہیں ہوگا۔اس اعلان سے امریکہ میں پہلے سے تعلیم حاصل کر رہے یا کام کر رہے ہندوستانی طلبہ کو بڑی راحت ملی ہے۔