the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
واشنگٹن، 9 دسمبر (رائٹر) امریکہ نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر یمن میں لوگوں کے حالات ایسے ہی رہے تو اسے ملنے والی امریکی امداد کو روکا جا سکتا ہے۔

صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے شناخت خفیہ رکھے جانے کی شرط پر آج کہا کہ یمن میں



لوگوں کی حالت کو لے کر امریکی کانگریس میں کافی غصہ ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ ہم سعودی عرب کے حکام کو صاف طور پر یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اگر یمن میں لوگوں کی صورت حال میں بہتری نہیں آتی ہے تو اسے ملنے والی امریکی امداد کو روکا جا سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.