: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 23 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر کوئلہ جی کشن ریڈی نے آج یقین دہانی کرائی کہ تلنگانہ ریاست کو واجب الادا مکمل یور یا فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پچاس ہزار میٹرک ٹن یوریا جلد
ہی جاری کی جائے گی۔ یوریا کے ذخائر کے بارے میں تفصیل بتاتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ راما گنڈم میں پیداوار تکنیکی وجوہات کی بنا پر رکی ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج حیدر آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔