: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک/22فروری(ایجنسی) امریکہ کی ایک ریڈیوپرزینٹر كیسڈی پراکٹر نے لائیو شوکے دوران اپنے بچے کو جنم دیاہے۔
امریکہ میں ایک ریڈیو پروگرام کی میزبان نے اپنے شو
کے دوران بچے کو جنم دیا ہے۔ امریکی شہر سینٹ لوئس میں ریڈیو اسٹیشن "دی آرچ" میں میزبان Cassiday Proctor کیسڈی پراکٹر نے منگل کے روز اپنے سیزیریئن آپریشن کے دوران شو کی میزبانی کی۔