the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن،11جولائی(رائٹر)امریکی فوج کا ایک مال بردار طیارہ کل شام مسیسپی کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں کم ازکم 16افرادہلاک ہوگئے۔
ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے بتایا کہ



طیارہ مسیسپی صوبے کے دارالحکومت جیکسن سے قریب 160 کلو میٹر دور لی فلور کاؤنٹی میں گر کر تباہ ہوگیا۔
حکام نے اگرچہ حادثے کے سلسلے میں فوری تفصیلی معلومات نہیں دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.