: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن....امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا عزم کیا ہے کہ ملک کے جنوب میں واقع میکسیکو کی سرحد کی حفاظت کےلئے وہ امریکی فوج تعینات کریں گے۔ وائٹ ہاو¿س میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب ہم اپنے
کام عسکری انداز میں کریں گے اور یہ ایک بڑا قدم ہوگا۔اس سے قبل ٹرمپ نے وسطی امریکی ملک ہنڈوراس کو اس وقت امداد بند کرنے کی دھمکی دی تھی جب وہاں سے پناہ گزینوں کے امریکہ کی جانب روانہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کے دونوں پیش رو جارج بش اور باراک اوباما نے امریکی سرحدوں کیلئے نیشنل گارڈ کا استعمال کیا تھا۔