the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ریاض، 11 نومبر (یو این آئی) ایرانی صد را ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق ریاض میں او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر ابراہیم



رئیسی نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کے تمام جنگی
جرائم کی حمایت کر رہا ہے ، بچوں اور خواتین کے قتل عام میں امریکا نے اسرائیل کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ خطے کی تاریخ کا یہ فیصلہ کن وقت ہے، ہمیں غزہ کے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.