the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) شیو سینا۔ یوبی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے مسئلہ کشمیر پر سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ثالثی کی تجویز کے پس منظر میں وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت



تنقید کی ہے راوت نے کہا کہ وزیر اعظم مودی ایک طرف دشمنوں کو گٹھنے ٹیکنے کی بات کرتے ہیں، لیکن دوسری دوسری طرف امریکہ جیسے ملک سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی قبول کرنا ہندوستان کی خود مختاری کی توہین ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.