the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نیویارک، 22 ستمبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
امریکی صدر کے اس حکم سے مایوس پیانگ یانگ کے رہنما کم جونگ اون نے ٹرمپ کو بددماغ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا



نیوکلیائی اور میزائلی پروگرام جاری رہے گا اور وہ امریکہ کے خلاف دیگر اقدامات پر سنجیدگی سے غور و خوض کرے گا۔
مسٹر ٹرمپ نے منگل کے روز اقوام متحدہ میں اپنے پہلے خطاب کے دوران شمالی کوریا کو برباد کرنے کی دھمکی دی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.