the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
واشنگٹن، 10دسمبر (یو این آئی۔ اسپوتنک) امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل اینٹون سمیلروتھ نے کہاکہ امریکہ نے یوکرین کو اکتوبر میں 30جیولین اینٹی ٹینک مزائل سسٹم اور



180مزائلیں دی ہیں۔

انہوں نے جمعرات کی دیر رات کہا کہ 60ملین ڈالر کے پیکج کے تحت یکم ستمبر کو کئے گئے اعلان کے مطابق یوکرین کو 23اکتوبر کو 30جیولین اینٹی ٹین میزائل سسٹم اور 180مزائلیں دی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.