the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن/9مارچ(ایجنسی) امریکہ نے پاکستانی طالبان لیڈر ملا فضل اللہ کے بارے میں اطلاع دینے کے لئے پچاس لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے کل ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ملا فضل اللہ کے علاوہ



عبدالولی اور منگل بادھ کے بارے میں اطلاع دینے والے کو بھی تیس تیس لاکھ امریکی ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔


امریکہ کی طرف سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی خارجہ سکریٹری تہمینہ جنجوا دو دن کے دورہ پر واشنگٹن میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.