the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن ،13 اپریل (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا بین الاقوامی جواب دینے کے لئے متفق ہو گئے ہیں۔
یہ اطلاع مسز مئے کے دفتر نے دی ہے۔
شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کی



طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے نمٹنے کے لئے برطانیہ کے سینئر وزرانے امریکہ اور فرانس کے ساتھ مل کر کارروائی کرنے کے سلسلہ میں اپنی وزیر اعظم مسز مئے کی حمایت کی ہے، جس کے بعد مسز مئے نے اس سلسلہ میں مسٹر ٹرمپ سے بات چیت کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.