the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
واشنگٹن 17 مئی (رائٹر) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الطہانی نے آج قطر کے دہشت گردی کی فنانسنگ کا سامنا کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔امریکہ کی وزارت خارجہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بیان جاری کیا۔
وزارت خارجہ نے



بیان میں کہا’’وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قطر کے مسلسل دہشت گردی کی فنانسنگ کا سامنا کرنے کی کوششوں کی تعریف کی‘‘۔ فون پر بات چیت میں مسٹر پومپیو نے کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ وہ ہرحال میں خلیج تنازعہ کو حل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.